9th Islamiyat MCQs Chapter 6 Part A Section 1

Part A اہل بیت اطہار رضی اللہ تعالی عنہ 

Section 1 : حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللّٰہ علیہ 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) 

درست جواب کا انتخاب کریں 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) 

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 زین العابدین کا معنی ہے

A عبادت گزاروں کی زینت

B کثرت سے سجدہ کرنے والے

C کثرت سے خرچ کرنے والے

D صلح کرنے والے 

جواب A

2 واقعہ کربلا کے وقت حضرت سید زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کی عمر تھی

A 21 سال

B 23 سال

C 25 سال

D 27 سال

جواب B

3 حضرت امام زین العابدین رحمت اللہ علیہ کے چہرے کا رنگ متغیر ہو جاتا

A رات کے وقت

B وضو کرتے وقت

C خطبہ دیتے وقت 

D صدقہ ادا کرتے وقت 

جواب B

4 حضرت زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کے فرمان کے مطابق صدقہ 

A اللہ تعالی کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے 

B رزق میں اضافہ کرتا ہے 

C تنگی دور کرتا ہے

D غریبوں کا حق ہے

جواب A

5 حضرت امام زین العابدین رحمت اللہ علیہ سپرد خاک ہوئے

A دمشق میں

B بصرہ میں 

C کوفہ میں 

D مدینہ منورہ میں

جواب D

اہم کثیر الانتخابی سوالات

1 حضرت امام زین العابدین پیدا ہوئے 

A 61 ہجری میں

B 62 ہجری میں

C 63 ہجری میں 

D 38 ہجری میں 

جواب D

2 حضرت امام زین العابدین پوتے ہیں 

A حضرت علی کے 

B حضرت امام حسین کے

C حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے 

D حضرت امام حسن کے

جواب A

3 خانوادئہ رسول میں علی بن حسین جیسا قدر و منزلت والا کوئی نہیں یہ قول ہے

A حضرت امام زہری کا 

B حضرت سعید بن مسیب کا

C حضرت امام مالک کا

D حضرت امام شافعی کا 

جواب C

4 حضرت امام زین العابدین کے قول کے مطابق اللہ تعالی کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے

A صدقہ

B روزہ

C فطرانہ 

D حج 

جواب A

5 حضرت امام زین العابدین کی تصنیف ہے

A احیاء العلوم

B نہج البلاغہ 

C صحیفہ سجادیہ

D صحیفہ صادقہ

جواب C

6 واقعہ کربلا پیش آیا 

A 61 ہجری میں

B 62 ہجری میں

C 63 ہجری میں 

D 64 ہجری میں

جواب A

7 حضرت امام زین العابدین دفن ہیں 

A جنت البقیع میں

B کوفے میں

C مکے میں

D دمشق میں

جواب A

8 امام زین العابدین پیدا ہوئے

A مکہ مکرمہ میں 

B مدینہ منورہ میں

C کربلا میں 

D کوفے میں

جواب B

9 امام زین العابدین نے دو سال گزارے 

Aاپنے جد امجد حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس

B اپنے چچا حضرت امام حسن کے پاس

C اپنے والد امام حسین کے پاس

D اپنے دادا حضرت علی کے پاس

جواب D

10 امام زین العابدین نے اپنے والد امام حسین کی تربیت میں گزارے 

A 13 سال 

B 17 سال

C 23 سال 

D 21 سال

جواب C

11  حضرت امام زین العابدین کا شمار ہوتا ہے

A صحابہ کرام میں

B  تابعین میں 

C تبع تابعین میں

D ائمہ اربعہ میں

جواب B

12 امام زین العابدین نے اپنے چچا امام حسن کی تربیت میں گزارے

A 13 سال

B 15 سال

C 10 سال 

D 5 سال 

جواب C

13 امام زین العابدین کا نام ہے

A علی

B احمد 

C عبد الرحمن 

D عبداللہ 

جواب A

14 امام زین العابدین کی کنیت ہے

A ابو یحییٰ 

B ابو موسیٰ 

C ابو اسحاق

D ابو الحسن

جواب D

15 امام زین العابدین فرائض ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کثرت سے پڑھا کرتے تھے

A وتر

B تراویح

C نوافل 

D سنتیں

جواب C

16 امام شافعی نے مدینہ منورہ کا نامور فقیہ قرار دیا

A حضرت امام ابو حنیفہ کو

B حضرت امام احمد بن حنبل کو

C حضرت امام نسائی کو 

D حضرت امام زین العابدین کو

جواب D

17 امام زین العابدین کے شاگرد ہیں 

A حضرت جعفر طیار

B حضرت نعمان بن ثابت

C حضرت امام محمد باقر

D حضرت سعید بن مسیب

جواب C

18 امام زین العابدین نے امام حسین سے آخری ملاقات کی

A 10 محرم کو نماز اشراق پر

B 10 محرم کو نماز مغرب پر 

C 10 محرم کو نماز ظہر پر 

D 10 محرم کا نماز فجر پر

جواب C

19 امام زین العابدین نے وفات پائی 

A 25 محرم 95 ہجری کو 

B 25 ربیع الاول 95 ہجری کو

C 25 شوال 95 ہجری کو 

D 25 شعبان 95 ہجری کو 

جواب A

20 وفات کے وقت امام زین العابدین کی عمر مبارک تھی 

A 67 برس

B 57 برس

C 75 برس 

D 77 برس

جواب B

21 امام زین العابدین دفن ہیں

A حضرت ابو موسیٰ اشعری کے پہلو میں

B حضرت امام حسین بن علی کے پہلو میں

C حضرت عثمان بن عفان کے پہلوں میں

D حضرت امام حسن بن علی کے پہلو میں

جواب D

22 امام محمد باقر بیٹے ہیں

A امام موسیٰ کاظم کے

B امام زین العابدین کے

C امام جعفر صادق کے

D امام محمد کے

جواب B

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 6 Part B Section 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *