Section 2: حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 حضرت عبداللہ بن عمرو کی کنیت ہے
A ابو عبدالرحمن
B ابو عبداللہ
C ابوبکر
D ابو زید
جواب A
2 حضرت عبداللہ بن عمر کی سیرت کا نمایاں پہلو تھا
A زہدوتقویٰ
B سادگی
C صبر و تحمل
D شکر و قناعت
جواب A
3 حضرت عبداللہ بن عمر نے حضرت امام حسین کو دیکھ کر کیا ارشاد فرمایا
A آسمان والوں کے نزدیک دنیا
میں سب سے زیادہ محبوب
B آسمان کا ستارہ
C اہل دنیا کا محبوب ترین شخص
D جنت کے نوجوانوں کے سردار
جواب A
4 صحیفہ صادقہ مرتب کرنے والی شخصیت ہیں
A حضرت عبداللہ بن عمر
B حضرت عبداللہ بن عمرو
C حضرت عبداللہ بن زبیر
D حضرت عبداللہ بن عباس
جواب B
5 حضرت عبداللہ بن عمرو کی زندگی میں ہمارے لیے سب سے اہم سبق ہے
A صبر و تحمل کا
B عفو درگزر کا
C علم فن سے محبت کا
D سادگی کا
جواب C
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 حضرت عبداللہ بن عمرو کے والد کا نام ہے
A حضرت عمرو بن العاص
B حضرت ابوبکر صدیق
C حضرت عثمان غنی
D حضرت عبدالرحمن
جواب A
2 حضرت عبداللہ بن عمرو کی والدہ کا نام ہے
A حضرت عطیہ
B حضرت میمونہ
C ریطہ بنت منبہ
D حضرت طیبہ
جواب C
3 حضرت عبداللہ بن عمرو کے مطابق آسمان والوں کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ محبوب ہیں
A حضرت جبرائیل علیہ السلام
B حضرت امام حسین علیہ السلام
C حضرت میکائیل علیہ السلام
D حضرت عزرائیل علیہ السلام
جواب B
4 حضرت عبداللہ بن عمرو نے مرتب کیا
A رسالتہ الحقوق
B نہج البلاغہ
C احسان البیان
D صحیفہ صادقہ
جواب D
5 حضرت عبداللہ بن عمرو کے سے مروی احادیث کی تعداد ہے
A تقریبا 700 تقریبا
B تقریباً 1000
C تقریبا 900
D تقریبا 500
جواب A
6 حضرت عبداللہ بن عمرو کو عبور تھا
A فارسی زبان پر
B ترکی زبان پر
C عبرانی زبان پر
D آریائی زبان پر
جواب C
7 حضرت عبد اللہ بن عمرو کے حلقہ درس میں شرکت کے لیے لوگ آتے تھے
A دور دراز کے ممالک سے
B شام سے
C عرب سے
D ایران سے
جواب A
8 حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص نے کس سے پہلے اسلام قبول کیا
A والدہ سے
B والد سے
C چچا سے
D بھائی سے
جواب B
9 حضرت عبداللہ بن عمرو فوت ہوئے
A 63 ہجری میں
B 65 ہجری میں
C 68 ہجری میں
D 61 ہجری میں
جواب B
10 حضرت عبداللہ بن عمرو نے وفات پائی
A مدینہ منورہ میں
B مکہ مکرمہ میں
C بصرہ میں
D فسطاط میں
جواب D