9th Islamiyat MCQs Chapter 6 Part A Section 4

 Section 4: حضرت عمرو بن العاص

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) 

درست جواب کا انتخاب کریں

1 حضرت عمرو بن العاص کے قبیلے کا نام تھا 

A بنو عدی

B بنو سہم 

C بنو تمیم

D بنو ثقیف 

جواب B

2 حضرت عمرو بن العاص نے کن کے ہمراہ اسلام قبول کیا

A حضرت خالد بن ولید

B حضرت طلحہ

C حضرت ابو سفیان 

D حضرت ابو موسیٰ اشعری

جواب A

 3 حضرت عمر بن العاص کا نمایاں وصف تھا 

A سفارت کاری

B فقہ 

C خانہ کعبہ کی تولیت 

D تجارت

جواب A

4 حضرت عمرو بن العاص نے جس شہر کی بنیاد رکھی

A فسطاط 

B بصرہ

C کوفہ 

D دمشق 

جواب A

5 حضرت عمرو بن العاص سے مروی احادیث کی تعداد ہے

A 39 

B 43 

C 47

D 51

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 حضرت عمرو بن العاص کے والد کا نام ہے 

A عباس 

B آصف 

C عثمان 

D عاص

جواب D

2 قبیلہ قریش کی شاخ بنو سہم سے تعلق تھا

A حضرت عثمان غنی کا

B حضرت ابوبکر صدیقہ کا

C حضرت عمرو بن العاص کا

D حضرت عمر فاروق کا 

جواب C

3 حضرت عمرو بن العاص پیدا ہوئے

A مکہ مکرمہ میں

B مدینہ منورہ میں

C طائف میں 

D مصر میں 

جواب A

4 حضرت عمر بن العاص نے پرورش پائی

A مدینہ منورہ میں

B مکہ مکرمہ میں

C مصر میں 

D طائف میں 

جواب B

5 حضرت عمرو بن العاص پیدا ہوئے

A ہجرت سے 47 برس پہلے 

B ہجرت سے 50 برس پہلے 

C ہجرت سے 63 برس پہلے 

D ہجرت سے 40 برس پہلے 

جواب A

 6 حضرت عمرو بن العاص کے والد کا پیشہ تھا

A مویشی پالنا

B غلہ بانی 

C زراعت 

D تجارت 

جواب D

7 حضرت عمرو بن العاص نے سفر کیے

A تجارتی 

B تفریحی

C تبلیغی

D سیاحتی 

جواب A

8 حضرت عمرو بن العاص مختلف ملکوں کے لوگوں سے ملتے رہے 

A بچپن میں

B دوران تعلیم 

C دوران تجارت 

D جنگوں کے دوران

جواب C

9 حضرت عمرو بن العاص نے پیشہ اختیار کیا

A تجارت

B مویشی پالنا 

C زراعت 

D ملازمت

جواب A

10 حضرت عمرو بن العاص نے پڑھنا لکھنا سیکھ لیا تھا 

A تبلیغ کے لیے 

B کاروبار کے لیے

C ملازمت کے لیے 

D دعوت کے لیے

جواب B

11 حضرت عمر بن العاص کے تجربے اور عقل و دانش میں اضافے کا سبب تھا 

A مختلف ملکوں کے لوگوں سے ملنا 

B مدرسے میں پڑھنا

C ملازمت کرنا 

D دوسروں کو پڑھانا 

جواب A 

12 حضرت عمرو بن العاص نے بچپن ہی سے فن سیکھا 

A سپہ گری و شہ سواری

B پڑھانے کا 

C خطاطی کا 

D خطابت کا

جواب A

13 حضرت عمرو بن العاص کے آباؤ اجداد کا فن تھا

A درس و تدریس 

B خطاطی 

C خطابت

D سپہ گری و شہ سواری

جواب D

14 حضرت عمرو بن العاص نے اسلام قبول کیا 

A چار ہجری میں

B چھ ہجری میں

C دس ہجری میں

D اٹھ ہجری میں 

جواب D

15 حضرت عمرو بن العاص نے ساتھ اسلام قبول کیا

A فتح مکہ سے پہلے 

B فتح مکہ کے بعد

C غزوہ بدر کے موقع پر

D غزوہ بدر سے پہلے

جواب A

16 حضرت عمرو بن العاص کے ساتھ اسلام قبول کرنے والی شخصیات ہیں 

A حضرت ابوبکر اور حضرت عمر

B حضرت عثمان اور حضرت علی

C حضرت عمر اور حضرت علی

D حضرت عثمان بن ابی طلحہ اور حضرت خالد بن ولید 

جواب D

17 حضرت عمرو بن العاص کو بہت سی جنگوں میں مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی

A شجاعت و بہادری کی وجہ سے

B فن کی خطابت کی وجہ سے

C درس و تدریس کی وجہ سے

D سفارت گری کی وجہ سے

جواب A

18 حضرت عمرو بن العاص کو معرکہ ذات السلاسل میں بھیجا گیا

A امیر بنا کر

B سفیر بنا کر 

C مال تجارت دے کر 

D فوج  کو راستہ دکھانے کے لیے

جواب A

19 حضرت عمرو بن العاص مارکہ ذات السلاسل میں امیر بنا کر بھیجے گئے

A 300 مجاہدین پر

B 400 مجاہدین پر 

C 200 مجاہدین پر

D 100 مجاہدین پر 

جواب C

20 حضرت عمرو بن العاص وسیع تجربہ رکھتے تھے

A حکمرانی کا 

B سفارت کاری کا

C تبلیغ کا 

D پڑھانے کا 

جواب B

21 معرکہ ذات السلاسل کا نتیجہ نکلا 

A شاندار کامیابی

B شکست 

C ناکامی

D جنگ نہ ہوئی 

جواب A

22 آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے عمان کا سفیر بنا کر بھیجا 

A حضرت عمر فاروق کو

B حضرت عثمان غنی کو 

C حضرت عمرو بن العاص کو

D حضرت علی المرتضی کو

جواب C

 23 حضرت عمرو بن العاص نے عمان پہنچ کر ملاقات کی

A قاضی القضا سے

B حاکم سے

C کمانڈر ان چیف سے 

D گورنر سے 

جواب B

24 حضرت عمرو بن العاص نے عمان کے حاکم کو دعوت دی

A اسلام کی 

B شادی کی 

C تجارت کی 

D مکہ آنے کی 

جواب A

25 حضرت عمرو بن العاص نے عمان کے حاکم کو دعوتی گرامی نامہ پہنچایا

A حضرت علی المرتضی کا

B حضرت عثمان غنی کا

C حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا 

D حضرت ابوبکر صدیق کا

جواب C

26 خلافت اسلامیہ کے نمائندے کے حیثیت سے رومی اور ایرانی وفود سے ملے 

A حضرت عمرو بن العاص

B حضرت امام زین العابدین

C حضرت زید بن علی

D حضرت امام باقر

جواب A

27 حضرت عمرو بن العاص خلافت راشدہ کے دور میں خلافت اسلامیہ کے نمائندے کی حیثیت سے ملے

A رومی اور عراقی وفود سے

B رومی اور مصری وفود سے

C رومی اور ایرانی وفود سے

D ایرانی اور مصری فوج سے

جواب C

28 حضرت عمرو بن العاص کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی خبر ملی 

A یمن میں 

B عمان میں 

C عراق میں

D ایران میں 

جواب B

29 حضرت عمرو بن العاص عمان سے خبر سن کر آئے 

A فتح خیبر کی 

B فتح مکہ کی

C آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی

D حضرت علی کی خلافت کی

جواب C

30 حضرت عمرو بن العاص کو فوج کے کمان دے کر فلسطین بھیجا 

A حضرت علی المرتضی نے

B حضرت عثمان غنی نے 

C حضرت ابوبکر صدیق نے

D حضرت عمر فاروق نے 

جواب C

31 حضرت عمرو بن العاص کا اصل کارنامہ ہے 

A فتح ایران

B فتح دمشق

C فتح مکہ 

D فتح مصر

جواب D

32 حضرت عمر فاروق شام تشریف لائے تو حضرت عمرو بن العاص نے ان سے اجازت طلب کی 

A ایران پر حملے کی 

B مصر پر حملے کی

C عراق پر حملے کی 

D حبشہ پر حملے کی

جواب B

33 حضرت عمر فاروق نے حضرت عمرو بن العاص کو مجاہدین کی کمان دی

A 4000

B 3000

C 7000

D 1000  

جواب A

34 حضرت عمرو بن العاص نے مصر میں داخل ہو کر سب سے پہلے فتح کیا

A حلب

B قاہرا 

C عریش

D اسکندریہ

جواب C

35 مصر کے رومی سپہ سالار تھیوڈور سے سخت مقابلہ ہوا

A حضرت عمرو بن العاص کا 

B حضرت امام باقر کا

C حضرت امام جعفر صادق

D حضرت ابوبکر صدیق کا 

جواب A

36 بابل شہر فتح ہوا 

A دس ہجری میں 

B بیس ہجری میں

C تیس ہجری میں 

D چالیس ہجری میں

جواب B

37 اسکندریہ فتح ہوا 

A 39 ہجری میں 

B 31 ہجری میں 

C 29 ہجری میں 

D 21 ہجری میں 

جواب D

38 عدل و انصاف کا محکمہ قائم کیا

A حضرت امیر معاویہ نے

B حضرت عمرو بن العاص نے

C حضرت ابوبکر صدیق نے

D حضرت عثمان غنی نے

جواب B

39 ٹیکس کے قواعد و ضوابط مقرر کیے 

A حضرت علی المرتضی نے

B حضرت عثمان غنی نے

C حضرت عمرو بن العاص نے

D حضرت ابوبکر صدیق نے 

جواب D

40 فسطاط شہر کا چوتھی صدی ہجری میں نام پڑا

A قاہرہ

B اسکندریہ 

C حلف

D فرسا

جواب A

41 حضرت عمرو بن العاص نے

 مصر فتح کیا 

A دو سال میں 

B تین سال میں 

C چار سال میں

D ایک سال میں 

جواب A

42 حضرت عمرو بن العاص نے وفات پائی 

A 33 ہجری میں

B 23 ہجری میں 

C 13 ہجری میں 

D 43 ہجری میں

جواب D

43 حضرت عمرو بن العاص کی وفات ہوئی 

A مصر میں

B عراق میں

C ایران میں

D حبشہ میں

جواب A

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 6 Part B Section 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *