Section 5: حضرت جابر بن عبداللہ
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 حضرت جابر کے والد کا نام ہے
A عبداللہ
B عبدالرحمن
C عبد الکریم
D عبد الجبار
جواب A
2 حضرت عبداللہ کو جس میدان میں دفن کیا گیا
A بدر
B احد
C البقیع
D کربلا
جواب B
3 حضرت جابر بن عبداللہ نے جن غزوات میں شرکت فرمائی
ان کی تعداد ہے
A 15
B 17
C 19
D 21
جواب C
4 حضرت جابر بن عبداللہ کا سن وفات ہے
A 64 ہجری
B 74 ہجری
C 84 ہجری
D 94 ہجری
جواب B
5 حضرت جابر بن عبداللہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے
A 140
B 540
C 1040
D 1540
جواب D
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 حضرت جابر بن عبداللہ کی کنیت ہے
A ابو ہریرہ
B ابو عبداللہ
C ابو انیس
D ابوبکر
جواب B
2 حضرت جابر بن عبداللہ کی والدہ کا نام ہے
A عائشہ
B زینب
C ام ایمن
D نسیبہ
جواب D
3 حضرت عبداللہ بن عمرو بن الانصاری کے بیٹے ہیں
A حضرت جابر بن عبداللہ
B حضرت انس
C حضرت امام مالک
D حضرت زید بن حارثہ
جواب A
4 حضرت جابر بن عبداللہ کا قبیلہ تھا
A اوس
B خزرج
C قریش
D بنو سعد
جواب B
5 حضرت عبداللہ نے جام شہادت نوش کیا
A غزوہ بدر میں
B غزوہ خندق میں
C غزوہ احد میں
D غزوہ تبوک میں
جواب C
6 حضرت عبداللہ غزوہ احد میں شہید ہوئے
A چوتھے نمبر پر
B پانچویں نمبر پر
C سب سے پہلے
D سب کے بعد
جواب C
7 حضرت عبداللہ نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ میرے بعد خیال رکھنا
A اپنے بھائیوں کا
B اپنی بہنوں کا
C اپنے خاندان والوں کا
D اپنے باغات کا
جواب B
8 حضرت عبداللہ کی شہادت ہوئی تو وہ تھے
A مقروض
B خوشحال
C سفیر
D تاجر
جواب A
9 حضرت جابر نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی
A بچوں کی تربیت کے لیے
B بھتیجوں کی تربیت کے لیے
C بہنوں کی تربیت کے لیے
D بھائیوں کی تربیت کے لیے
جواب C
10 حضرت جابر کے باغ کی کھجوریں پک گئیں تو انہوں نے باغ میں بلایا
A حضرت ابو ہریرہ کو
B حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو
C حضرت ابوبکر صدیق کو
D حضرت انس کو
جواب B
11 حضرت جابر بن عبداللہ کے غزوہ بدر اور احد میں شرکت نہ کرنے کی وجہ تھی
A کم عمری
B تجربہ نہ ہونا
C کاروباری مصروفیت
D تجارتی سفر
جواب A
12 حضرت جابر بن عبداللہ ایک حدیث مبارکہ سننے کے لیے مصافت طے کرتے تھے
A ہفتوں کی
B مہینوں کی
C دنوں کی
D سالوں کی
جواب B
13 حضرت عبداللہ بن انیس رہتے تھے
A مکہ مکرمہ میں
B عراق میں
C شام میں
D ایران میں
جواب C
14 حضرت جابر بن عبداللہ نے شام جانے کے لیے خریدا
A ایک گدھا
B ایک خچر
C ایک گھوڑا
D ایک اونٹ
جواب D
15 حضرت جابر بن عبداللہ سے منسوب حدیثوں کے مجموعوں کا نام ہے
A صحیفہ جابر بن عبداللہ
B صحیح بخاری
C صحیح مسلم
D صحیفہ صادقہ
جواب A
16 حضرت جابر بن عبداللہ نے درس حدیث کا آغاز کیا
A مسجد قبلتین میں
B مسجد حرام میں
C مسجد نبوی میں
D مسجد اقصی میں
جواب C
17 حضرت جابر بن عبداللہ مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کے لیے آتے
A ایک میل سفر طے کر کے
B دو میل سفر طے کر کے
C تین میل سفر طے کر کے
D چار میل سفر طے کر کے
جواب A
18 حضرت جابر بن عبداللہ سے چند صحابہ کرام ملنے آئے تو آپ نے انہیں پیش کیا
A جو کا حلوہ
B سرکہ
C کھجوروں کا توشہ
D پھلوں کا رس
جواب B
19 حضرت جابر نے صحابہ کرام سے فرمایا بڑی فضیلت آئی ہے
A سرکہ کی
B سیب کی
C ناریل کی
D انار کی
جواب A