قرآن مجید حدیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
مشقی کثیر الانتخابی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 لفظ قرآن کا معنی ہے
A کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب
B صبح کے وقت پڑھی جانے والی کتاب
C محفوظ کتاب
D آخری کتاب
جواب A
2 تمام مسلمانوں کو ایک قراءت اور لہجے پر متفق کرنے والی شخصیت ہیں
A حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
جواب B
3 قرآن مجید کے حفاظ کرام کثیر تعداد میں شہید ہوئے
A جنگ یمامہ میں
B جنگ یرموک میں
C جنگ قادسیہ میں
D جنگ جمل میں
جواب A
4 حکومتی سرپرستی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف سے قرآن مجید کی جمع و تدوین کے لیے سربراہ مقرر کیے گئے
A حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
جواب A
5 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں جمع کیا جانے والا قرآن مجید کا نسخہ کن کے پاس موجود تھا
A حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ
جواب B