9th Islamiyat MCQs Chapter 2 part B Section 2:  روزہ 

Part B : عبادات

2 : روزہ 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

درست جواب کا انتخاب کریں

1 قران مجید کے مطابق روزے کا سب سے اہم مقصد ہے

A تقویٰ کا حصول 

B دوسروں سے ہمدردی 

C صدقات و خیرات کی کثرت

D غرباء و مساکین کی امداد

جواب A

2  وہ روزہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں مقبول نہیں 

A جس میں جھوٹ اور فحش گوئی شامل ہو 

B جس میں سحری نہ کی جائے

C  جس میں صدقہ و خیرات نہ کیا جائے

D جس میں پیٹ بھر کر کھانا نہ کھایا جائے

جواب A

3 رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کے اندر جذبات پیدا ہوتے ہیں

A ہمدردی کے

B رواداری کے 

C عفو درگزر کے

D کفایت شعاری کے 

جواب A

4 مقررہ وقت پر سحر و افطار کرنے سے انسان میں صفت پیدا ہوتی ہے

A صبر و تحمل کی

B استقامت کی 

C نظم و ضبط کی 

D صلح رحمی کی 

جواب C

5 رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کو دوسروں کے بارے میں احساس ہوتا ہے

A بھوک پیاس کا

B مالی پریشانی کا 

C جسمانی مشقت کا 

D عزت نفس کا

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 روزے کے لیے قرآن و حدیث میں لفظ استعمال ہوا ہے

A صلوٰۃ 

B صوم

C صیام 

D  B اور C دونوں 

جواب D

2 سوم کے لفظی معنی ہیں

A دعا کرنا 

B عبادت کرنا 

C ڈر جانا

D رک جانا یا بچ جانا

جواب D

3 وہ عبادت جس میں ایک مسلمان طلوع فجر سے غروب آفتاب تک کھانے پینے اور اپنی جائز نفسانی خواہشات سے رک جاتا ہے اسے کہا جاتا ہے

A نماز 

B اعتکاف

C روزہ

D حج 

جواب C

4 روزہ فرض ہوا 

A یکم ہجری میں 

B دو ہجری میں 

C تین ہجری میں 

D چار ہجری میں

جواب B

5 اے ایمان والو تم پر روزہ رکھنا فرض کیا گیا ہے جس طرح فرض کیا گیا تھا

A حضرت آدم علیہ السلام پر

B حضرت نوح علیہ السلام پر

C بنی اسرائیل پر

D پہلے لوگوں پر

جواب D

6 روزہ کا اولین مقصد ہے 

A تقویٰ اور پرہیز گاری 

B اجر کا حصول 

C جنت کا حصول 

D آخری کامیابی

جواب A

7 روزہ ہر عاقل بالغ مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے

A بڑھاپے کے علاوہ 

B محنت و مشقت کے کام کے علاوہ

C مسافر اور مریض کے علاوہ 

D ایام میں شراق کے علاوہ 

جواب C

8 کھانے پینے کے ساتھ جسم کے تمام اعضاء کو اللہ تعالی کی نافرمانی سے روکنا ہے

A حج 

B نماز 

C صدقہ 

D روزہ

جواب D

9 اللہ تعالی کو اس شخص کا کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں 

A جو نماز نہ پڑھے 

B جو جھوٹ بولنا نہ چھوڑے

C جو تلاوت نہ کرے 

D جو صدقہ نہ دے

جواب B

10 سحری کا وقت ختم ہو جاتا ہے 

A آدھی رات کو 

B طلوع فجر کے بعد

C طلوع فجر سے پہلے 

D طلوع فجر کے وقت

جواب C

11 افطار کا وقت شروع ہوتا ہے

A مغرب کا وقت شروع ہونے پر

B نماز مغرب کے بعد 

C عشاء سے پہلے 

D غروب آفتاب کے دس منٹ بعد

جواب A

12 سحری کرو کیونکہ سحری

 کرنے میں ہے 

A برکت

B سکون

C طاقت 

D نجات

جواب A

13 کسی مسلمان کا روزہ افطار کروانے پر اجر و ثواب کی نوید سنائی گئی ہے

A پیٹ بھر کر کھانا کھلانے سے

B مختلف پھلوں سے روزہ افطار کروانے پر

C مشروبات سے روزہ افطار کروانے پر 

D کھجور یا پانی سے روزہ افطار کروانے پر 

جواب D

14 کسی روزہ دار کا روزہ افطار کروانے پر ثواب ملے گا

A روزہ دار سے آدھا 

B روزہ دار کے برابر 

C روزہ دار سے دگنا 

D روزہ دار سے کم

جواب B

15 نزول قرآن ہوا تھا

A شب برات میں

B ایام تشریق میں

C لیلۃالقدر  میں

D شب معراج میں

جواب C

16 ہر عمل میں خیر و برکت بڑھ جاتی ہے 

A محرم میں

B سفر میں 

C ربیع الاول میں

D رمضان المبارک میں

جواب D

17 لیلۃالقدر  کو اللہ تعالی نے بہتر قرار دیا ہے 

A ہزار مہینوں سے

B دو ہزار مہینوں سے

C سارے سال سے

D سارے رمضان سے

جواب A

18 رمضان المبارک کے آخری عشرے کے طاق راتوں میں تلاش کرنے کا حکم ہے

A شب برات

B لیلۃالقدر 

C لیلۃالجائزہ 

D شب معراج کو 

جواب B

19 رمضان میں مسلمان برکات حاصل کرتے ہیں

A ذکر کی

B تسبیحات کی

C تلاوت کلام مجید کی 

D حمد و نعت کی 

جواب C

20 اعتکاف کی سنت ادا کی جاتی ہے

A ایام  تشریق میں

B رمضان کے پہلے عشرے میں 

C رمضان کے دوسرے عشرے میں 

D رمضان کے آخری عشرے میں 

جواب D

21 رمضان کے بابرکت مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر عبادت میں کمر بستہ ہو جاتے تھے

A بچے 

B صحابہ کرام

C یہود

D مشرکین 

جواب B

22 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان میں اعتکاف کرتے تھے

A تین دن کا 

B پانچ دن کا

C سات دن کا 

D دس دن کا 

جواب D

23 اطمینان قلب اور صبر و شکر جیسے روحانی فوائد حاصل ہوتے ہیں

A حج سے

B زکوۃ سے 

C روزہ سے

D نماز سے

جواب C

24 روزوں کی وجہ سے کس طرح انسان مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے

A کم کھانے سے معدہ کو آرام ملتا ہے 

B زیادہ وقت عبادت میں گزرتا ہے

C زیادہ وقت سو کر گزرتا ہے

D محنت اور مشقت والا کام نہیں کرتا

جواب A

25 لوگ زیادہ تر زکوۃ و صدقات دیتے ہیں

A محرم میں

B شوال میں

C ربیع الاول میں 

D رمضان میں 

جواب D

26 مقررہ وقت پر سحری افطاری سے درس ملتا ہے

A بھوک پیاس کے احساس کا

B نظم و ضبط کا

C مساوات اور برابری کا

D ہمدردی و اثار کا 

جواب B

27 تقویٰ، ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا ہوتے ہیں 

A نماز سے 

B زکوۃ سے

C حج سے

D روزہ سے 

جواب D

28 روزے کی وجہ سے فضا پیدا ہوتی ہے 

A نیکی اور تقویٰ کی 

B ہمدردی کی

C ایثار کی

D قربانی کی

جواب A

29 مسلمانوں میں عبادت کا شوق بڑھ جاتا ہے

A محرم میں

B ربیع الاول میں 

C رمضان میں 

D ذوالحج میں 

جواب C

30 رمضان المبارک کے معاملات کو جاری رکھنا چاہیے 

A تین ماہ تک 

B چھ ماہ تک 

C نو ماہ تک 

D سال بھر میں

جواب D

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *