These all mcqs are from Section 1 to section 4 of Chapter 4 Part B
بری عادات سے اجتناب
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 ابلیس نے حضرت ادم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا
A تکبر کی وجہ سے
B مال و دولت کی وجہ سے
C کثرت علم کی وجہ سے
D فرشتوں کا سردار ہونے کی وجہ سے
جواب D
2 یہود مدینہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہ لانے کی وجہ تھی
A حسد
B مال و دولت
C غرور
D لا علمی
جواب A
3 حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے
A جھوٹ بولنا
B سچ بولنا
C کنجوسی کرنا
D بغاوت کرنا
جواب A
4 قرآن مجید میں مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے
A غیبت کو
B جھوٹ کو
C سود کو
D تکبر کو
جواب A
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 حق کے مخالفت اور دوسروں کو حقیر جاننا کہلاتا ہے
A تخیل
B تکبر
C تحمل
D تجسس
جواب B
2 تکبر ایک بیماری ہے
A ظاہری
B جسمانی
C باطنی
D ذہنی
جواب C
3 تکبر کرنے والا شخص خود کو دے رہا ہوتا ہے
A دھوکہ
B دلاسہ
C حوصلہ
D صلہ
جواب A
4 تکبر کی صورتیں ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب B
5 تکبر کی پہلی صورت خود کو شریک ٹھہرانا ہے
A انبیاء کا
B اولیاء کا
C علماء کا
D اللہ تعالی کا
جواب D
6 رب ہونے کا دعویٰ کیا
A فرعون اور نمرود نے
B ہامان اور فرعون نے
C شداد اور ہامان نے
D نمرود اور ہامان نے
جواب A
7 تکبر کی دوسری صورت ہے کہ بندہ خود کو بڑا سمجھے
A اللہ سے
B علماء سے
C انبیاء کرام سے
D اولیاء کرام سے
جواب C
8 اہل مکہ کا خیال تھا کہ نبوت اس شخص کو ملتی ہے جو
A سردار ہو
B مالدار ہو
C خوبصورت ہو
D بڑا جنگ جو ہو
جواب B
9 انسان خود کو دوسرے انسانوں کے مقابلے میں بڑا تصور کرے یہ تکبر کی صورت ہے
A پہلی
B دوسری
C تیسری
D چوتھی
جواب C
10 بعض اوقات کثرت علم کی وجہ سے انسان میں پیدا ہو جاتا ہے
A حسد
B لالچ
C بغض
D تکبر
جواب D
11 حدیث کے مطابق جنت میں داخل نہ ہوگا
A متکبر
B حاسد
C لالچی
D کنجوس
جواب A
12 اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا کہا
A جنوں کو
B فرشتوں کو
C نبیوں کو
D انسانوں کو
جواب B
13 حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا
A فرشتوں نے
B ابلیس نے
C جنات نے
D پرندوں نے
جواب B
14 ابلیس نے انکار کیا تکبر کیا اور ہو گیا
A جاہلوں میں سے
B مشرکوں میں سے
C کافروں میں سے
D نااہلوں میں سے
جواب C
15 جب انسان تکبر میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ اپنی جھوٹی انا کی تسکین کے لیے سہارا لیتا ہے
A جھوٹ کا
B حسد کا
C گناہ کا
D برے اخلاق کا
جواب D
16 متکبر آدمی اپنے قریب بیٹھنے والوں سے کرتا ہے
A حسد
B نفرت
C غصہ
D غیبت
جواب B
17 ایسی کیفیت جس میں ایک انسان کسی دوسرے کے پاس اللہ تعالی کی عطا کی ہوئی نعمت پر خوش نہیں ہوتا
کہلاتی ہے
A نفرت
B بغض
C تکبر
D حسد
جواب D
18 جب کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ جو نعمت دوسروں کے پاس ہے کاش میرے پاس بھی ہو تو یہ کہلاتا ہے
A تکبر
B حسد
C رشک
D محبت
جواب C
19 قرآن و سنت میں حسد کو پسند نہیں کیا گیا لیکن اجازت دی گئی ہے
A تکبر کی
B رشک کی
C حسد کی
D نفرت کی
جواب B
20 اور میں پناہ مانگتا ہوں حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے یہ آیت ہے
A سورت الفلق کی
B سورت الناس کی
C سورت الاخلاص کی
D سورت الکافرون کی
جواب A
21 سب سے پہلے ابلیس نے حسد کیا
A حضرت نوح علیہ السلام سے
B حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
C حضرت آدم علیہ السلام سے
D حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
جواب C
22 جو شخص اپنے کسی بھائی
حسد کرتا ہے وہ پیروکاروں میں شمار ہوتا ہے
A ابلیس کے
B جن کے
C حاسدین کے
D منافقین کے
جواب A
23 حسد سے بچو حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑیوں کو یہ حدیث بیان ہوئی ہے
A سنن نسائی میں
B سنن ابی داؤد میں
C سنن ابن ماجہ میں
D جامعہ ترمذی میں
جواب B
24 حدیث کے مطابق رشک کے قابل آدمی ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب A
25 قابل رشک ہے وہ آدمی جس کو اللہ تعالی نے قرآن دیا اور وہ دن رات
A اس پر غور و فکر کرتا ہے
B سینے سے لگائے رکھتا ہے
C اسے چومتا ہے
D اس کی تلاوت کرتا ہے
جواب D