4 سود کی حرمت
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 سود کو عربی میں کہتے ہیں
A کذب
B بہتان
C ربوٰا
D صوم
جواب C
2 اللہ تعالی صدقات کو بڑھاتا ہے اور مٹاتا ہے
A سود کو
B تجارت کو
C نفع کو
D سونے چاندی کو
جواب A
3 سود کا رواج عام ہونے سے لوگ چھوڑ دیتے ہیں
A سیاست
B محنت
C دوستی
D سفر
جواب B
4 کسی انسان کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بغیر نفع کے جو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں
A فطرانہ
B صدقہ
C زکوۃ
D قرض حسنہ
جواب D
5 حدیث مبارکہ کے مطابق قرض حسنہ دینے والے کو اجر ملتا ہے
A نو گنا
B دس گنا
C گیارہ گنا
D اٹھارہ گنا
جواب D
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 قرض دے کر اس پر مشروط اضافہ یا نفع لینا کہلاتا ہے
A منافع
B کاروبار
C ہونڈی
D سود
جواب D
2 مروجہ گروی پر مکان لینا یا دینا بھی ایک صورت ہے
A منافع کی
B کاروبار کی
C تجارت کی
D سود کی
جواب D
3 اقتصادی اور معاشی تباہ کاریوں کا ذریعہ ہے
A کاروبار
B سود
C تجارت
D زیادہ منافع لینا
جواب B
4 اللہ تعالی نے سود کو حرام ٹھہرا کر اس کے مقابلے میں حلال فرمایا ہے
A تجارت کو
B صنعت کو
C زراعت کو
D حرفت کو
جواب A
5 قرآن مجید میں سود کو اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرار دیا گیا ہے
A معاہدہ
B مقابلہ
C جنگ
D محبت
جواب C
6 اللہ تعالی سود کو مٹاتا ہے اور بڑھاتا ہے
A صدقات کو
B تجارت کو
C زراعت کو
D منافع کو
جواب A
7 اللہ تعالی صدقات کو بڑھاتا ہے اور مٹاتا ہے
A ظلم کو
B کفر کو
C سود کو
D شرک کو
جواب C
8 یہودیت اور مسیحیت سمیت ہر مذہب میں ہمیشہ سے ناجائز رہا ہے
A نکاح
B شراب نوشی
C جوا
D سود
جواب D
9 وہ عمل جس کا کم ترین گناہ محارم سے بدکاری کے مترادف ہے
A سود خوری
B زنا کاری
C بے حیائی
D رشوت ہوئی
جواب A
10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزمرہ استعمال کی کتنی ایشیا میں زیادتی اور ادھار کو سود قرار دیا
A چار
B پانچ
C چھ
D سات
جواب C
11 روز مرہ کے استعمال کی ایشیا میں اضافہ کر کے لینا یا ادھار کا معاملہ کرنا کہلاتا ہے
A ربا النسیہ
B ربا الفضل
C ربا الکثرت
D رباالعموم
جواب B
12 معراج کی شب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کچھ لوگوں کے مکانوں کی طرح پیٹ ہیں اور ان میں سانپ نظر آرہے ہیں پوچھنے پر حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا یہ لوگ ہیں
A شراب نوشی کرنے والے
B رشوت خور
C حرام خور
D سود خور
جواب D
13 سود کا رواج عام ہونے سے بڑھ جاتی ہے
A دولت
B کاروبار
C بے روزگاری
D محنت کی عظمت
جواب C
14 جب مقروض شخص پر قرض کا بوجھ بڑھتا ہے تو وہ سود اتارنے کے لیے کیا کرتا ہے
A محنت
B تجارت
C عبادت
D جرائم
جواب D
15 قیامت کے دن اعلی درجات کی بشارت سنائی گئی ہے
A امانت دار تاجر کو
B محنتی کسان کو
C خیر خواہ مزدور کو
D صنعت کار
جواب A
16 اللہ تعالی کی رضا کے لیے کسی انسان کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے بغیر نفع کے جو قرض دیا جاتا ہے وہ کہلاتا ہے
A صدقہ
B زکوۃ
C فطرانہ
D قرض حسنہ
جواب D
17 آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے معراج کی رات جنت کے دروازے پر لکھا ہوا دیکھا کہ قرض دینے والے کو اجر ملتا ہے
A 10 گنا
B 18 گنا
C 20 گنا
D 70 گنا
جواب B