9th Islamiyat MCQs Chapter 6 Part A Section 3

Section 3: حضرت عَمر و بن امیہ

حل مشقی سوالات(ٹکسٹ بک) 

درست جواب کا انتخاب کریں

1 حضرت عمرو بن امیہ کی کنیت ہے 

A ابو امیہ 

B ابوبکر 

C ابو سلمہ 

D ابو عبد الرحمن 

جواب A

2 حضرت عمر بن امیہ نے جس غزوہ کے بعد اسلام قبول کیا

A غزوہ احد

B غزوہ خیبر

C غزوہ تبوک 

D غزوہ حنین 

جواب A

3 حضرت عمر بن امیہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے 

A 20

B 40

C 60

D 80

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 حضرت عمر بن امیہ کے والد کا نام ہے 

A امیہ بن خویلد 

B آصف بن برخیا 

C یوسف بن یعقوب 

D عطا بن یزید

جواب A

2 حضرت عمر بن امیہ اسلام قبول کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے

A غزوہ بدر کے بعد

B غزوہ احد کے بعد 

C غزوہ احزاب کے بعد

D غزوہ تبوک کے بعد 

جواب B

3 شاہ حبشہ نجاشی کے پاس اسلام کی دعوت کا خط دے کر بھیجا گیا 

A حضرت ساریہ کو 

B حضرت حذیفہ کو 

C حضرت عثمان کو

D حضرت عمرو بن امیہ کو 

جواب D

4 شاہ حبشہ نجاشی کے پاس اسلام کی دعوت کا خط بھیجا گیا

A چھ ہجری میں 

B سات ہجری میں 

C آٹھ ہجری میں

D پانچ ہجری میں

جواب A

5 نجاشی کو بھیجے گئے خط میں پیغام بھی شامل تھا

A حضرت ام سلمہ کے نکاح کا

B حضرت عائشہ صدیقہ کے نکاح کا 

C حضرت ام حبیبہ کے نکاح کا

D حضرت خدیجہ کے نکاح کا

جواب C

6 شاہ حبشہ نجاشی نے اسلام قبول کیا 

A حضرت علی کے ہاتھ پر 

B حضرت جعفر بن ابی طالب کے ہاتھ پر 

C حضرت عبداللہ بن عمرو کے ہاتھ پر

D حضرت ابو موسیٰ اشعری کے ہاتھ پر 

جواب B

7 حضرت عمرو بن امیہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر شرکت کی

A ایک سریہ میں 

B ایک جنگ میں 

C ایک دعوت میں 

D ایک مہم میں 

جواب A

8 حضرت عمرو بن امیہ کی وفات ہوئی 

A 60 ہجری میں

B 70 ہجری میں 

C 63 ہجری میں 

D 66 ہجری میں 

جواب A

9 حضرت عمرو بن امیہ کی مرویات کی تعداد ہے 

A 20 

B 30

C 100 

D 50

جواب A

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 6 Part B Section 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *