سبق کا عنوان: اخلاق حسنہ
معروضی سوالات
حل مشقی سوالات

درست جواب پر ✓ کا نشان لگائیں
1 رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ساری زندگی قرآن مجید کی تھی
A تشریح
B وضاحت
C تفسیر
D عملی تفسیر
جواب D
2 فدک کے رائس نے غلہ بهیجا
A دو اونٹوں پر
B تین اونٹوں پر
C چار اونٹوں پر
D پانچ اونٹوں پر
جواب C
3 آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے خدا کی قسم وہ مومن نہ ہوگا جس کا پڑوسی اس کی ……….. سے بچا ہوا نہ ہو
A ریشہ دوانیوں
B فتنہ انگیزی
C سازشوں
D شرارتوں
جواب D
4 آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم فصل کا میوہ سب سے پہلے عطا فرماتے
A کم عمر بچے کو
B نوجوان کو
C ادھیڑ عمر کو
D ضعیف العمر کو
جواب A
5 آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات مبارکہ کا عرصہ لڑائیوں میں بسر ہوا
A اٹھ برس
B نو برس
C دس برس
D گیارہ برس
جواب B
6 حضرت …………..کو آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر آنے کی خبر ہوئی تو وہ باغ سے جا کر کھجوروں کا ایک گوشہ توڑ لائے
A عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو
B ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کو
C ابوعبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
D سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کو
جواب B
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں کیا فرمایا
A قرآن کی تفسیر
B قرآن کی شرح
C قرآن کی عملی تفسیر
D قران کا ترجمہ
جواب C
2 حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی کسی کے سوال پر کیا نہیں کہا
A نہیں
B ہاں
C انکار
D نہ جواب
جواب A
3 حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اخلاق کس بات سے ظاہر تھا
A سخت
B نرم
C عیش و عشرت
D عاجزی اور خاکساری
جواب D
4 حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کس بات پر سب سے زیادہ توجہ دیتے تھے
A عبادت
B سخاوت
C علم
D حسن اخلاق
جواب D
5 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کون سی چیز منگوائی
A کپڑے
B کھانا
C ٹوکری
D بکری
جواب C
6 حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کیا دعا کی
A خداوند! مجھے امیر رکھ
B خداوند! مجھے خوشحال رکھ
C خداوند! مجھے مسکین رکھ
D خداوند! مجھے خوشی دے
جواب C
7 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا کہ آپ ختم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی کسی کو نہیں
A پکارا
B مارا
C ڈانٹا
D للکارا
جواب B
8 حضرت محمد خادم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم سب کے برابر بیٹھتے تھے
A تخت پر
B زمین پر
C مجلس میں
D مسجد میں
جواب B
9 حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات کا کون سا حصہ سب سے زیادہ پر خطر تھا
A غزوات
B مکہ مکرمہ کی فتح
C مدینہ کی ہجرت
D سفر طائف
جواب A
10 حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا محبوب مشروب کیا تھا
A دودھ
B پانی
C شہد
D پانی اور دودھ کا مکسچر
جواب A
11 حضور ختم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیشہ کس کے ساتھ محبت دکھائی
A بچوں کے ساتھ
B پڑوسیوں کے ساتھ
C غریبوں کے ساتھ
D سب کے ساتھ
جواب D